تھانہ جاتلی کی حدود میں واقع سید اڈہ کے کاروباری مرکز میں افسوسناک واقعہ، عباس نامی شہری کی موبائل شاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دوکان کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے سے دوکان میں موجود تمام قیمتی سامان، جن میں موبائل فون، مزید پڑھیں